سرکاری ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں ‘ ڈاکٹریاسمین راشد

سرکاری ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کیے جائیں ‘ ڈاکٹریاسمین راشد

  

ملتان ( وقائع نگار)وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تمام ضلعی و (بقیہ نمبر35صفحہ7پر )

تحصیل ہسپتالوں میں جاری ترقیاتی کام جلد مکمل کیئے جائیں۔سرکاری ہسپتالوں بارے شکایات کو فوری طور پر ازالہ کیا جائے۔وہ پنجاب بھر کے چیف ایگزیکٹو افیسرز ہیلتھ سے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔جس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر منور عباس بھی شریک تھے۔وزیر صحت نے کہا کہ ہسپتالوں میں ادویات کے سٹاک کو ہر صورت مکمل رکھا جائے۔سٹاف کہ حاضری یقینی بنائی جائے۔غیر حاضر عملے کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔جبکہ صوبہ بھر کے صحت افسران اپنی کارکردگی دکھائیں۔

ڈاکٹریاسمین راشد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -