عوام کو ریلیف ، جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام عمل میں لایا جائیگا : دوسر مزاری

عوام کو ریلیف ، جنوبی پنجاب صوبہ کا قیام عمل میں لایا جائیگا : دوسر مزاری

مٹھن کو ٹ (نما ئندہ خصو صی ،نا مہ نگار ) ملک بھر میں بجلی چو رو ں کے خلا ف وزیر اعظم عمرا ن خان نے کر یک ڈواؤن کر نے کا اعلان کیا ہے بجلی چو ری کی رو ک تھا م سے غر یب لو گوں پر اضا فی بجلی کے بلو ں کا بو جھ نہیں پڑے گا سعودی عر ب کی امداد سے پا کستان کی کمزور معیشت بحالی ہو گی اور(بقیہ نمبر38صفحہ12پر )

تحریک انصاف کی حکومت ملک کو اند ھیرو ں سے نکا ل کر تر قی کی را ہ پر گا مزن کر نے کیلئے انقلا بی معا شی پا لیسیو ں پر عمل پیرا ہے اور عوام کو بھر پور ریلیف فرا ہم کر یگی اور جنو بی پنجاب صو بہ کے قیا م کو عملی جا معہ پہنایا جا ئیگا ان خیالا ت کا اظہا ر ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد خا ن مزا ری نے گزشتہ رو ز لا ہور میں سا بق ایکسا ئز انسپکٹر محمد اسلم خان لا شاری سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا ہے کہ وز یر اعظم عمرا ن خا ن ملک وقوم کی تقدیر بد لنے کیلئے کو شا ں ہیں اور انہو ں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب نے پسما ندہ علا قوں کی تر قی کا بھر پور عز م کر رکھا ہے اور جنوبی پنجاب صو بے کے قیا م پر پی ٹی آ ئی حکومت تیزی سے کا م کر رہی ہے اور ہر شعبے میں عوام کو خصو صی ریلیف دیں گے انہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور سے کر پشن اور لوٹ ما ر کا نظا م ختم کر دیا جائیگا اور سا بق کر پٹ ن لیگی ارکان اسمبلی کی لو ٹ ما ر اور کرپشن کا حسا ب لیا جا ئیگا اور تما م کر پٹ افراد سے لوٹی ہو ئی قومی دولت وا پس لی جا ئیگی۔

دوست مزاری

مزید : ملتان صفحہ آخر