گورنر پنجاب کی ڈیرہ غازیخان بس حادثہ کے زخمیوں کی نشتر ہسپتال میں عیادت

گورنر پنجاب کی ڈیرہ غازیخان بس حادثہ کے زخمیوں کی نشتر ہسپتال میں عیادت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ڈیرہ غازی خان بس حادثہ کے تین زخمیوں کی نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر4میں(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

عیادت کی کانووکیشن میں میڈلز کی تقسیم کے فوری بعد گورنر نے گاؤن تبدیل کیا اور زخمیوں کی عیادت کرتے ہوئے انہیں ہرممکن طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی تاہم گورنر پنجاب کی وجہ سے ہسپتال کے اندرونی راستوں کو بند کرنے کے باعث مریضوں اور لواحقین کو آمدورفت کا شدید سامنا رہا۔
عیادت