گورنر پنجاب سے ینگ ڈاکٹرز ریفارمز گروپ کے وفد کی ملاقات ‘ مسائل سے آگاہ کیا

گورنر پنجاب سے ینگ ڈاکٹرز ریفارمز گروپ کے وفد کی ملاقات ‘ مسائل سے آگاہ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار)ینگ ڈاکٹرز ریفارمرز گروپ نے ڈاکٹر میاں عدنان کی قیادت میں گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے سرکٹ(بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

ہاؤس ملتان میں ملاقات کی اور جنوبی پنجاب کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ ینگ ڈاکٹرز ریفارمرز گروپ نے سکیورٹی قوانین کی اسمبلی سے منظوری ،نشتر ۲ پروجیکٹ جلد مکمل کرنے،ڈسٹرکٹ جیل کو متی تل شفٹ کرنے ،نشتر میڈیکل یونیورسٹی کی ٹیچنگ فیکلٹی کی کمی دور کرنے،ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ھسپتالوں کو ٹیچنگ ھسپتال کا درجہ دینے ،محکمہ صحت کے تعطل کا شکار منصوبے بروقت مکمل کرنے سمیت کئی اھم مطالبات کیے۔گورنر پنجاب نے تمام مسائل کو حل کرنے اور ریفارمرز کی طرف سے دی گئی تجاویز پر عملدرآمد کیلئے ایک اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دینے کا اعادہ کیا۔
ینگ ڈاکٹرز