میرے شوہر دنیا کے عظیم ترین انسان ہیں، انوشکا شرما

میرے شوہر دنیا کے عظیم ترین انسان ہیں، انوشکا شرما
 میرے شوہر دنیا کے عظیم ترین انسان ہیں، انوشکا شرما

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کا اپنے شوہر بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے بارے میں کہنا تھا کہ ان کی شادی دنیا کے عظیم ترین انسان سے ہوئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کو کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا زیادہ سکور بنانے کا ریکارڈ توڑ نے پر سوشل میڈیا انسٹاگرام میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کو شوہر ویرات کوہلی کی بیوی ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے اور ان کی شادی دنیا کے عظیم ترین انسان سے ہوئی ہے۔

مزید :

کلچر -