صوبہ بھر کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

صوبہ بھر کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل

  

ملتان ( خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی عدالتوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی سیشن و سول عدالتوں کو یکم نومبر سے31 مارچ تک صبح 9 بجے سے دوپہر 4 بجے تک فرائض سرانجام دینے جبکہ وقفہ دوپہر1سے ڈیڑھ بجے تک کرنے اور جمعہ کے روز صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک فرائض سرانجام دینے کا حکم دیا ہے۔

اوقات کار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -