اتائی نے رسولی کا آپریشن کر ڈالا، حالت بگڑنے پر 4بچوں کی ماں جاں بحق

اتائی نے رسولی کا آپریشن کر ڈالا، حالت بگڑنے پر 4بچوں کی ماں جاں بحق

کہروڑ پکا ( تحصیل رپورٹر ) نوا حی علا قہ ریتڑ موضع ڈکھنہ گھا ڑو کی رہا ئشی خا تون 4بچوں کی ماں ظہور ما ئی زوجہ حا فظ نذیر کی بچہ دا نی میں رسو لی تھی اور اس کو فیضاں نا می دا ئی پھا نس کر میلسی چوک میں سلیم منیر خان سر جیکل ہسپتال میں لے گئی جہاں پر ڈا کٹر سجاد نا می عطا ئی اور ایک خا تون جو لیڈی ڈا کٹر بنی ہو ئی تھی نے ان کو شیشے میں اتارا اور مبینہ طور پر اکرم نا می عطا ئی سر جن کو بلوا کر اس کا آ پریشن کر دیا دوران آ پر یشن خا تون کی حا لت بگڑ گئی اور اس کے پیٹ کو جلدی (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )

سے سی کر وکٹو ریہ بہا ولپور بھیج دیا اور لو احقین کو کہا کہ اس کا کینسر نکل آیا ہے اور اس کو بہا ولپورلے جا ؤ را ستے میں لے جا تے ہو ئے دھنوٹ کے قر یب دم توڑ گئی اور جب بہا ولپور وکٹوریہ ہسپتال پہنچے تو ڈا کٹروں نے کہا کہ یہ ایک گھنٹہ قبل فوت ہو گئی ہے خا تون کو لو ا حقین نے نما زے جنا زہ کے بعد سپر د خا ک کر دیا اس کے بھا ئی اللہ دتہ نے کہا کہ ان کی بہن جب آ پر یشن کے لیے گئی تو ٹھیک تھی صحا فیوں نے خفیہ ہسپتال کا بڑی مشکل سے سرا غ لگا کر پہنچے ہسپتال کا بورڈ بھی نہیں تھا ایک خا تون جو اپنے آپ کو پہلے لیڈی ڈا کٹر کہتی رہی پھر اس نے خود کو مڈ وا ئف بتا یا اور ڈا کٹر سا جد سے بات کر نے کو کہا جب عطا ئی سا جد سے با ت کی تو اس نے کہا کہ وہ 4دن سے ہسپتال نہیں گیا آپ میڈم سے با ت کر یں جب دو با رہ میڈیم سے با ت کر نے ہسپتال گئے تو عطا ئی سا جد سے بھی ملا قا ت ہو گئی عطا ئی لیڈی ڈا کٹر نے خود کو را جپوت بی بی بتا یا اور پہلے بتا یا کہ دوران آ پر یشن خا تون کا بی پی لو ہو گیا تھا اس لیے بہا ولپور ریفر کیا بعد ازاں کہنے لگی کہ انہوں نے تو اس کا آپر یشن کیا ہی نہیں اس کی ڈیتھ بہا ولپور والوں سے ہو ئی ہے اس نے آ پر یشن کر نے والے عطا ئی کا نام بھی نہیں بتا یا بس اتنا کہا کہ وہ مد وا ئف ہے اور ہسپتال اس کا ہے اور صحا فیوں کو دھمکیاں دیں ڈپٹی ڈی ایچ او کہروڑ پکا منتھلی لے کر خا مو ش تما شا ئی بنا ہوا ہے اور اس کی سر پر ستی میں عطا ئیوں کے سر جیکل ہسپتال چل رہے ہیں اہل علا قہ بشیر احمد،غلام رسول،ربنواز،اسلم ،اسا مہ ،رشید،نے چیف جسٹس آف پا کستان سے مطا لبہ کیا کہ وہ نو ٹس لے کر انسا نی زند گیوں سے کھیلنے وا لوں کے خلاف کا روا ئی کی جا ئے ۔

4بچوں کی ماں

مزید : ملتان صفحہ آخر