نشتر ہسپتال ‘ کنسلٹنٹ ڈاکٹروں سے ‘ انسٹی ٹیوشنل پریکٹس کیلئے رضا مندی طلب

نشتر ہسپتال ‘ کنسلٹنٹ ڈاکٹروں سے ‘ انسٹی ٹیوشنل پریکٹس کیلئے رضا مندی طلب

  

ملتان ( وقائع نگار)نشترہسپتال میں کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کی انسٹی ٹیوشنل پرائیویٹ پریکٹس کیلئے رضا مندی طلب کرلی گئی ہے۔(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

حکومت پنجاب کی ہدایت اور اکیڈیمک کونسل نشتر میں ڈیکل یونیورسٹی ملتان کے فیصلے کے مطابق یک نومبر 2018 سیانسٹی ٹیوشنل پرائیویٹ پریکٹس شروع کی جارہی ہے جس کے اوقات کار سہ پہر تین بجے سے شام سات بجے تک ہونگیاور یہ پریکٹس شعبہ اوٹ ڈور میں شروع کی جاسکے گی۔جس کیلئے چیئرمین ڈاکٹر منیر احمد چوہدری ہونگے۔جنہوں نے تمام پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز سے رضامندی بھی طلب کی ہے۔کہ کون کون سے ڈاکٹر انسٹی ٹیوشنل پرائیویٹ پریکٹس کیلئے رضامند ہیں۔

رضا مندی طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -