وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بھتیجا طبیعت نا سازہونے پر نشتر ہسپتال داخل

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بھتیجا طبیعت نا سازہونے پر نشتر ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ( وقائع نگار)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے بھتیجے سردارابراھیم خان بزدارکو طبیعیت ناساز ہونے پرنشترکی وارڈ نمبر 19میں داخل کروادیاگیا جہاں انہں ڈاکٹرزکی جانب سے طبی امدادفراہم کی جارھی ہے۔