گبرائیل گروینااٹالین فٹبال کلب کے صدر منتخب

گبرائیل گروینااٹالین فٹبال کلب کے صدر منتخب

  

روم (یواین پی)گبرائیل گروینا کو اٹالین فٹ بال فیڈریشن کا صدر منتخب کر لیا گیا۔ وہ انتخابی عمل کیلئے واحد امیدوار تھے اور پہلے راؤنڈ میں97اعشاریہ دو فیصد ووٹو ں نے ان کی پوزیشن محفوظ بنا دی۔ یاد رہے کہ ورلڈ کپ میں جگہ بنانے میں ناکامی کے باعث گزشتہ سال نومبر میں کارلو ٹویچیو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -