پہلی مشاورتی حج ورکشاپ میں سینئر حج آرگنائزر ،ماسٹر ٹرینر ،علماء اکرام اور حجاج کی بڑی تعداد میں شرکت

پہلی مشاورتی حج ورکشاپ میں سینئر حج آرگنائزر ،ماسٹر ٹرینر ،علماء اکرام اور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہورحج پالیسی2019ء کی تیاریوں کے سلسلے میں وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام ہونے والی پہلی حج ورکشاپ میں ہوپ کے نو منتخب سینئر وائس چےئرمین ندیم اقبال،سابق مرکزی چےئرمین مرزا خان خلجی،حاجی مقبول احمد،حاجی شاہد رفیق،پنجاب کے سابق چےئرمین احسان اللہ ،سابق ایگزیکٹو ممبران چودھری محمد اکبر خرم ثقلین اور پنجاب کے ایگزیکٹو ممبران پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر،زاہد جنجوعہ،عابد رضا شیخ،ابرار الحق اور سینئر حج آرگنائزر ،ماسٹر ٹرینر ،علماء اکرام اور حجاج کی بڑی تعداد میں شرکت۔
شرکت

مزید :

صفحہ آخر -