سردار عثمان بزدار جیسا عوامی وزیراعلیٰ زندگی میں نہیں دیکھا،راجہ بشارت

سردار عثمان بزدار جیسا عوامی وزیراعلیٰ زندگی میں نہیں دیکھا،راجہ بشارت

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راجہ بشارت نے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں کئی بار اسمبلی کا ممبر منتخب ہوا ہوں اور وزیر بھی رہ چکا ہوں۔ میں نے سردار عثمان بزدار جیسا وزیراعلیٰ زندگی میں نہیں دیکھا کیونکہ ان کے دروازے ہمہ وقت کھلے رہتے ہیں اور یہ سب کی بات سنتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا اراکین اسمبلی اور عوام سے قریبی رابطہ ہے اور یہ پنجاب کے عوام کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں عثمان بزدار جیسا عوامی وزیراعلیٰ ملا ہے۔

راجہ بشارت

مزید :

صفحہ آخر -