ا ے پی سی میں زرداری اور نوازشریف کی متوقع شرکت سے دوریاں ختم ہونے کا امکان

ا ے پی سی میں زرداری اور نوازشریف کی متوقع شرکت سے دوریاں ختم ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی طرف سے بلائی جانے والی اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں آصف زرداری اور نواز شریف کی متوقع شرکت سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان دوریاں ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ۔
آل پارٹیز کانفرنس

مزید :

صفحہ آخر -