وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے کی وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقاتی ٹیم تشکیل

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈی جی خان کے قریب ٹریفک حادثے کی وجوہات کے تعین کیلئے ...

لاہور (جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی ہدایت پر 21 اکتوبر کو ڈیرہ غازی خان کے قریب ٹریفک حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ چیئرمین وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم حادثے کی وجوہات کا تعین کرکے حقائق منظرعام پر لائیں گے اور اس ضمن میں وزیراعلیٰ کو 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کی جائے گی ۔

مزید : صفحہ آخر