گورنر پنجاب کاجامعہ پنجاب میں طالبعلم پر تشدد کا نوٹس

گورنر پنجاب کاجامعہ پنجاب میں طالبعلم پر تشدد کا نوٹس

لاہور)نمائندہ خصوصی )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب یونیورسٹی میں طالب علم پر ہونے والے تشدد کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ گورنر پنجاب کی ہدایت پر وائس چانسلر نے واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین کرنے کے لئے تین رْکنی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ کمیٹی ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز، چیف سکیورٹی آفیسر اور ریذیڈنٹ آفیسروَن پر مشتمل ہے۔تحقیقاٹی کمیٹی 24گھنٹے کے اندر اپنی رپورٹ گورنر پنجاب کو پیش کرے گی۔160

گورنر؍تشدد نوٹس

مزید : صفحہ آخر