صوبائی دارالحکومت پر چند روز میں سموگ چھا جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت پر چند روز میں سموگ چھا جانے کا امکان

لاہور(کامرس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پر آئندہ چند روز میں سموگ چھا جانے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات ملک کے بالائی علاقوں اور گلیات میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔جس سے میدانی علاقوں میں رات کے وقت سردی کی شدت بڑھ گئی۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہاتاہم پشاور، لاڑکانہ، موہنجوداڑو، لسبیلہ اور کوئٹہ میں بوندا باندی ریکارڈ کی گئی۔

موسم

مزید : صفحہ آخر