ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 45کروڑ ، 50لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی، سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 45کروڑ ، 50لاکھ ڈالرز کی کمی ہو گئی، سٹیٹ بینک کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زرمبادلہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تاحال جاری، ملکی زرمبادلہ زخائر 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کمی سے 14 ارب 29 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آ گئے۔سٹیٹ بینک کے جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 45 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی کے بعد 14 ارب 29 کروڑ ڈالرز کی سطح پر آ گئے ہیں۔سٹیٹ بینک کے موجودہ ذخائر 7 ارب 82 کروڑ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 47 کروڑ ڈالر کے ذخائر باقی رہ گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک حکام کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ کے سبب ملکی زرمبالہ ذخائر میں کمی کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔

مزید :

صفحہ اول -