صوبائی دارالحکومت ، ڈاکے ، چوریاں ، شہری نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

صوبائی دارالحکومت ، ڈاکے ، چوریاں ، شہری نقدی ،زیورات اور گاڑیوں سے محروم

لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق مسلم ٹا ؤ ن کے علا قہ میں محبو ب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ50ہزار ما لیت کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن لیکر فر ار ہو گئے۔ہیرکے علا قہ میں ثا قب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ30ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن ،شا د با غ کے علا قہ میں عا مر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ80ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے۔جبکہ لٹن روڈ کے علا قہ میں کا شف کے گھر میں اس کی فیملی سے1لاکھ 45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔سند رکے علا قہ میں شہز اد کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن،منا واں کے علا قہ میں مہتا ب کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ گارڈن ٹاون میںآصف ، سبزاہ زار میں فیصل کی گاڑیاں اوراچھرہ ، مزنگ ، لوئر مال ، بھا ٹی گیٹ،گجر پو رہ،شا لیما ر ،ستو کتلہ اور نو لکھاسے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں-

مزید : علاقائی