نان فائلر زکے رکشہ خریدنے پر پابندی کیخلافایف بی آر اور دیگر سے جواب طلب

نان فائلر زکے رکشہ خریدنے پر پابندی کیخلافایف بی آر اور دیگر سے جواب طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن جوادنے نان فائلر زکے رکشہ خریدنے پر پابندی کے خلاف چیئرمین ایف بی آر اور دیگر مدعاعلیہان سے جواب طلب کرلیاہے۔اس سلسلے میں رکشہ یونین کی طرف سے دائردرخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ نان فائلر زکے رکشہ خریدنے پر پابندی غیر قانونی ہے،نان فائلر شہری فائلرز کے ذریعے رکشے خریدنے پر مجبور ہیں جس سے قومی اداروں کا نقصان ہو رہا ہے،درخواست گزار نے استدعا کی کہ عدالت نان فائلرز کو رکشہ خریدنے کی اجازت دے۔
جواب طلب

مزید :

علاقائی -