سعودی عرب سے قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

سعودی عرب سے قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کی قرارداد اسمبلی میں جمع

لاہور( لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے سعودی عرب سے قرض کی تفصیلات فراہم کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔ایوان کو تفصیل سے بتایا جائے کہ پی ٹی آئی کی حکومت پاکستان نے کن شرائط پر سعودی عرب سے قرض لیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1