سابق دور کے منصوبوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے

سابق دور کے منصوبوں کی تحقیقات کیلئے کمیٹی کا قیام خوش آئند ہے

  

لاہور(پ ر)مسلم لیگ کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی نے چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے سابق ادوار میں شروع ہونے والے منصوبوں میں تاخیر اور ان کی لاگت میں اربوں روپے کے اضافہ پر 12 ممبران پر مشتمل پارلیمانی کمیٹی کے قیام کو خوش آئند قرار دیا ہے۔

دیتے ہوئے کہا کہ سابق ن لیگی حکومت کے انتقامی رویوں کاشکار منصوبوں پر تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے ساتھ ساتھ سپیکر پنجاب اسمبلی کمیٹی کو ہدایت کریں کہ وہ ایک ماہ کے اندر اندر اپنی رپورٹ پیش کرے اور اس رپورٹ کو پبلک بھی کیا جائے تاکہ عوام سابق حکومت کے انتقامی کارروائیوں سے آگاہ ہوسکیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -