ایک ماہ گزر گیا،بھاٹی کے 33سالہ لا پتہ نوجوان کا سراغ نہ لگ سکا
لاہور (کرائم رپورٹر)اندرون بھاٹی کا رہائشی 33سالہ نوجوان پر اسرار طور پر لاپتہ ہو گیا،ایک مہینہ گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ لگ سکا،اہلخانہ تشویشن کا شکار،تفصیلات کے مطابق نوجوان 25ستمبر کو گھر سے کسی کام کے لئے نکلا لیکن واپس نہ آیا،اہلخانہ نے متعلقہ اداروں سے لڑکے کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے