پنجاب بھر میں کوڑے کی تلفی کے لئے جدید نظام لانے کا منصوبہ

پنجاب بھر میں کوڑے کی تلفی کے لئے جدید نظام لانے کا منصوبہ

  

لاہور (پ ر) پنجاب کے مختلف بڑے شہروں میں کوڑے کے اتلاف کے مہنگے اور نسبتاً غیر مؤثر نظاموں کو پیش نظر رکھتے ہوئے صوبائی حکام سال 2018کے اختتام سے قبل نیا اور با کفایت نظام متعارف کرانے پر غو ر کر رہی ہے۔ اس ضمن میں نجی شعبے کے ایک موثر نام ڈاکٹرٹیک کی جانب سے کوڑے کے اتلاف کے نئے نظام کے لیے سرکاری۔نجی شراکت کی بنیاد پر سرمایہ کاری کی پیشکش جلد متوقع ہے۔ کمپنی مزکور سرکاری ۔ نجی شراکت سیل کے وضع کردہ رہنما اصولوں کی مناسبت سے اپنی فزیبلٹی رپورٹ جلد ہی مقامی حکومت کو پیش کر دے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -