جاپان کے ڈپٹی چیف مشن کا پیراہلیجک سنٹر پشاورکا دور

جاپان کے ڈپٹی چیف مشن کا پیراہلیجک سنٹر پشاورکا دور

  

پشاور( سٹاف رپورٹر)جاپان کے ڈپٹی چیف مشن کا پیراہلیجک سنٹر پشاورکا دورہجاپان کے ڈپٹی چیف مشن یوسوک شین نے پیرا ہیچک سنٹر پشاور میں ریڑھ کی ہڈی سے متاثرہ مریضوں کو د ےئے جانے والے علاج اور بحالی کی مفت سہو لیات کو سراہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیرا ہلیجک سنٹر کے دورے کے موقع پر کیا۔ ڈئلیگیشن ٹو پاکستان کے سربراہ ریٹو ستاکر،آئی سی آر سی کے جسمانی بحالی پروگرام کے سربراہ گیودان ٹرامبیلو کے علاوں جاپان کے اعزازی قونسل جنرل نوابزادہ فضل کریم آفریدی بھی اس موقع پر موجود تھے۔ پیرا ہییجک سنٹر کے چیف ایگزیگیٹو آفسیر، مختلف شعبہ جات کے سراہوں، مریضوں اور انکے تیمارداروں نے جاپان سفیر کا پرتپاک استقبال کیا پیرا ہیچک سنٹرکے چیف ایگز یکیٹو ڈاکٹر سید محمد الیاس نے مہمانوں کو سنٹر کی تاریخ، طریق علاج اور یہاں پر موجود سہولیات کے بارے میں بتایا۔ مہمانوں کو بتایا گیا کہ مرکز میں صوبہ خیبرپختونخوا کے علاوہ ملک کے دوسرے حصوں سے آنے والے ریڑھ کی ہڈی کے متاثرین کی علاج کی جاتی ہے۔جاپانی سفیر اور آئی سی آر سی کے ماہر ین نے مرکز کی معیاری خدمات اورمریضوں کو مفت سہولیات کی فراہمی میں بہت دلچسپی لی اور اس کو سراہا۔ انہیں بتایا گیا کہ مریضوں کو پیرپلیجک سیٹر میں مریضوں کے علاج کے ساتھ ساتھ انہیں بحالی اور سہولت کے ساتھ زندگی گزار نے کیلئے آسانیاں بھی فراہم کی جاتی ہیں۔چیف ایگزیکٹیو نے بیرونی مہمانوں کو بتایا کہ بحال ہونے والے مریضوں کی 6 ماہ تک گھر پر نگہداشت کی جاتی ہیں۔ اور انہیں گھر پر آسانی کے ساتھ قابل استعمال صفائی کی سہولیات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔ مہمانون کو بتایا گیا کہ آئی سی آر سی کی تعاون سے حال ہی میں بچوں کے موڑے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -