عبدالحق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)ضلع مالاکنڈگاؤں تھانہ محلہ خادم آباد کے رہائشی اورباٹاکمپنی کے منیجرعبدالحق بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔