جہان زرین اتمانخیل کی بھابھی کی رسم قل آج ہوگی

جہان زرین اتمانخیل کی بھابھی کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ضلع مالاکنڈکے قوم اتمانخیل کے راہنماجہان زرین اتمانخیل کی بھابھی کی رسم قل آج اداکی جائیگی۔مرحومہ بخت زرین کی اہلیہ جبکہ امیرزرین اورمولاجان کی بھی بھابھی تھی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر