کاشف جان آف سخاکوٹ انتقال کر گئے

کاشف جان آف سخاکوٹ انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) کاشف جان آف سخاکوٹ انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ سخاکوٹ میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے آفراد نے شرکت کی ۔ مرحوم قاسم جان باچہ ، عثمان جان باچہ، یونس جان باچہ کے بھائی ، حاجی محمد حسین ، حاجی حسین احمداور نورحسین کے بھانجے جبکہ انجینئر شاہ حسین ، ذاکر حسین ، امجد حسین ، منظور حسین اور محمد ریاض کے پھوپھی زاد بھائی تھے ۔ رسم قُل کل بروز ہفتہ سخاکوٹ میں ادا کی جائیگی ۔