ڈاکٹر عمران خان انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کے پرو وائس چانسلر تعینات

ڈاکٹر عمران خان انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کے پرو وائس چانسلر تعینات

مردان (بیورورپورٹ) گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے جو یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی مردان کے چانسلر بھی ہیں نے ڈاکٹر عمران خان کو انجینئرنگ یونیورسٹی مردان کا پرو وائس چانسلر مقرر کردیا ہے ڈاکٹر عمران خان کو یونیورسٹی کے پہلے وائس چانسلر کا اعزاز حاصل ہوا ہے طلباء کو پڑھانے کے ساتھ ساتھ محترم ڈاکٹر عمران خان انتظامیہ کے کئی عہدوں پر فائض رہ چکے ہیں آپ اعلیٰ تعلیم کیلئے 2008ء میں تھائی لینڈ گئے اور وہاں کے ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر