غلام محمد عرف بابو ( حمام) کی بیوہ انتقال کر گئیں

غلام محمد عرف بابو ( حمام) کی بیوہ انتقال کر گئیں

  

صوابی( بیورورپورٹ) غلام محمد عرف بابو ( حمام)کی بیوہ انتقال کر گئیں انہیں اپنے آبائی قبرستان زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ مرزا محمد ہیئر ڈریسر کی والدہ ماجدہ تھیں ان کی رسم قل آج جمعہ کے روز حجرہ زیارت پایاں موضع زیدہ میں ادا کی جائے گی#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -