پبی ، جائیداد تنازعہ ، مخالفین کی گھر پر فائرنگ ، 2بھائی جاں بحق ، 3زخمی
پبی ( نما ئندہ پاکستان) بختی علاقہ خٹک میں جا ئیداد کے تنا زعے پر مخا لفین کا گھر میں گھس کر فا ئرنگ جس سے دو بھا ئی جان بحق اور دو خوا تین سمیت تین افراد شد ید زخمی فا ئرنگ کے بعد ملز مان فرار ہو نے میں کا میاب تفصیلات کے مطابق ثنا ء اللہ نے زخمی حا لت میں پبی پو لیس کو رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ وطن اور ان کے بیٹوں راشد اور رحیم اللہ کے ساتھ جا ئیداد کا تنا زعہ چلا آرہا ہے جس نے میرے بھا ئی وکیل خان اور ان کے بیٹوں واعز اللہ اور سلام اللہ کو جھوٹ بول دیا کہا کہ آپ کے چچا آپ کے زمین پر قبضہ کر رہے ہیں جس پر وطن اللہ ان بیٹے راشد ،رحیم اللہ اور راشد گل واعز اللہ اور سلام اللہ پسران وکیل خان ساکنان بختی نے ہمارے گھر میں گھس کر ہم پر اندھا دھند فا ئر نگ شروع کی جس سے میں میرا بیوی ،بیٹی بھا ئی نا صر علی خان شد ید زخمی اور ایک بھا ئی اجمل خان موقع پر جان بحق ہو گیا زخمی ثنا ء نے زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے پشاور ہسپتال میں دم توڑ دیا پبی پو لیس نے ملز مان کے خلاف مقد مات درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھا پے مار نا شروع کی ہے