سلمان خان کی رسم قل آج ہوگی

سلمان خان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنمایونین کونسل الاڈھنڈڈھیری کے تحصیل کونسلرجمال خان کے بھائی سلمان خان کی رسم قل آج اداکی جائیگی مرحوم ریحان خان کے بھی بھائی تھے تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر