جوانسالہ لیکچرر ارم سردار کی رسم قُل ادا

جوانسالہ لیکچرر ارم سردار کی رسم قُل ادا

مردان(بیورورپورٹ) عبد الولی خان یونیورسٹی فار وومن کالج کے جوانسالہ لیکچرر ارم سردار کی رسم قُل مسجد ناؤگئی عزی خیل ہوتی میں ادا کردی گئی رسم قُل میں معززین علاقہ ،طلبات اور کالج سٹاف نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحومہ چیئرمین سیفٹی کمیشن حاجی عبد العزیز کی بھانجی،لیڈی ڈاکٹر شمیم سردار کی بھتیجی ، محمد کمال خان اور جمال ہوتی(نمائندہ ڈان اخبار) کی کزن تھیں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر