فکس اٹ کا کردارملک بھرمیں قابل تعریف ہے،ملک نوید

فکس اٹ کا کردارملک بھرمیں قابل تعریف ہے،ملک نوید

گوجرخان(تحصیل رپورٹر)ملک نوید جاوید چیف فکس اٹ گوجر خان کی سربراہی میں فکس اٹ ٹیم گوجر خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان کیلئے دوسرے مرحلے میں صفائی مہم سروس روڈ اور ہاؤسنگ سکیم میں کی فکس اٹ ممبران کے علاوہ ویسٹ مینیجمنٹ کے عملے نے بھرپور تعاون کیا اور صفائی کی دن بدن گوجر خان میں فکس اٹ کے ممبران کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ معاشرے کی اصلاح کے لیئے فکس اٹ کا کردار پورے پاکستان میں قابل تعریف ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر