کلرسیداں تھانے میں تعینات کمپیوٹرآپریٹرکانسٹیبل کاتبادلہ

کلرسیداں تھانے میں تعینات کمپیوٹرآپریٹرکانسٹیبل کاتبادلہ

کلر سیداں(تحصیل رپورٹر) سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر کلر سیداں پولیس اسٹیشن میں تعینات کمپیوٹر آپریٹر ہیڈ کانسٹیبل عمران شبیر کا تبادلہ مندرہ جبکہ ان کی جگہ ہیڈ کانسٹیبل عاطف ظہور کا تبادلہ کلر سیداں کر دیا گیا ہے جنہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر