وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل
وزیراعظم عمران خان مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  وزیراعظم عمران خان کو مسلم دنیا کی با اثرترین شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔

اردن کی رائل اسلامک اسٹرٹیجک اسٹڈیزسینٹر نے خدمت خلق آرٹ اینڈکلچر، سائنسٹیکنالوجی، سیاست اورمذہبی معاملات میں انتظامی صلاحیتوں سمیت مختلف 13 کیٹگریزمیں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست سال 2019 ء جاری کردی جس میں وزیراعظم عمران خان کا نام مسلم دنیاکی 50 بااثر ترین شخصیات میں شامل کر لیاگیا ہے۔

واضح رہے کہ بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان کا نام انتیسویں نمبر پر ہے۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد