''یہ تو مریم اورنگزیب ہی بتائیں گی کہ۔۔۔'' این آر او کے ہنگامے میں کیپٹن (ر) صفدر بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ دی

''یہ تو مریم اورنگزیب ہی بتائیں گی کہ۔۔۔'' این آر او کے ہنگامے میں کیپٹن (ر) ...
''یہ تو مریم اورنگزیب ہی بتائیں گی کہ۔۔۔'' این آر او کے ہنگامے میں کیپٹن (ر) صفدر بھی میدان میں آ گئے، دل کی بات کہہ دی

  

لاہور(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ این آر او سے متعلق تمام خبریں مفروضے پر مبنی ہیں۔ اس حوالے سے مریم اورنگزیب ہی بات کریں گی۔ ہائیکورٹ میں عبوری ضمانت کے عوض پانچ پانچ لاکھ کے دو مچلکے جمع کرانے کے بعد انہوں نے کہا کہ وہ کوئی این آر او نہیں لے رہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے کیپٹن (ر) صفدر کی نیب طلبی نوٹسز میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کی تھی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور