50 سے زائد لیڈرجیل جائیں گے ،وزیر اطلاعات فوادچوہدری

50 سے زائد لیڈرجیل جائیں گے ،وزیر اطلاعات فوادچوہدری
50 سے زائد لیڈرجیل جائیں گے ،وزیر اطلاعات فوادچوہدری

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیراطلاعات فوادچوہدری نے کہا ہے کہ 50 سے زائد لیڈرجیل جائیں گے۔

ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس لیڈرشپ ہے نہ کوئی نظریہ،اپوزیشن صرف پیسے بچانے کیلئے سیاست کررہی ہے۔وزیراطلاعات نے کہا کہ خواجہ حارث سینئر وکیل ہے،خواجہ حارث نے نواز شریف کیس کی کروڑوں روپے فیس لی ہے۔خواجہ حارث فیس نہ لیتے تومانتے کہ نواز شریف کو سزا ہونی چاہیئے۔بدقسمتی ہے،ایسے فل پروف مقدمات ختم ہونے میں سالوں لگ جاتے ہیں

3 .

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد