وزیراعظم عمران خان نے بجلی کے معاملات کیلئے کس شخصیت کو معاون خصوصی مقرر کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئی

وزیراعظم عمران خان نے بجلی کے معاملات کیلئے کس شخصیت کو معاون خصوصی مقرر کر ...
وزیراعظم عمران خان نے بجلی کے معاملات کیلئے کس شخصیت کو معاون خصوصی مقرر کر دیا ؟ بڑی خبر آ گئی

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے قاسم شہزاد کو معاون خصوصی برائے بجلی مقرر کر دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ ڈویژن نے قاسم شہزاد کی معاون خصوصی برائے بجلی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، قاسم شہزاد کی تقرری کا طلاق 24 اکتوبر سے ہو گا ، قاسم شہزاد پاورڈویژن اورتوانائی ٹاسک فورس سے مل کرکام کریں گے، قاسم شہزادگردشی قرض کے مسئلہ پرمنصوبہ بندی کریں گے۔

مزید : اہم خبریں /قومی