اب اگر کوئی شخص بینک کا قرضہ واپس نہیں کرے گا تو اس کیساتھ کیا ہو گا? ڈیفالٹرز کیلئے خوفناک خبر آ گئی

اب اگر کوئی شخص بینک کا قرضہ واپس نہیں کرے گا تو اس کیساتھ کیا ہو گا? ڈیفالٹرز ...
اب اگر کوئی شخص بینک کا قرضہ واپس نہیں کرے گا تو اس کیساتھ کیا ہو گا? ڈیفالٹرز کیلئے خوفناک خبر آ گئی

  

کراچی (آئی این پی) نجی بینک کے ملازمین نے قرضے کی عدم ادائیگی پر شہری کو تشددکا تشدد کانشانہ بنادیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایاز بھٹی نامی شخص نے بینک سے 50 ہزار روپے قرضہ لیا تھا۔عدم ادائیگی پر بینک ملازمین اسلحے کے زور پراسے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔شہری کو اغوا کرنے کی کوشش پر 3بینک ملازمین کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرکے نامزد ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔متاثرہ شخص نے بتایابینک کو 28 ہزار روپے قرضہ واپس بھی کرچکا ہوں۔ شہری کاکہناہے کہ گلشن اقبال بلاک 10میں اس کی درزی کی دکان ہے۔ پولیس نے بتایاہے کہ مقدمے میں نامزد 3بینک ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -