لاہور میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل کیا ہے؟چیف ٹریفک آفیسر نے حیران کن انکشاف کر دیا

لاہور میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل کیا ہے؟چیف ٹریفک آفیسر نے حیران کن ...
لاہور میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کا حل کیا ہے؟چیف ٹریفک آفیسر نے حیران کن انکشاف کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹریفک مسائل کا رونا تو ہر کوئی روتا ہے، مگر ان دن بدن بڑھتے مسائل میں ہمارا غلط رویہ بھی بہت حد تک کارفرما ہے۔ جلد بازی کی وجہ سے سگنلز کی پروا نہ کرنا ایک معمول بن چکا ہے، کوئی اس عمل کو غلط سمجھنے کو تیار نہیں۔ موٹر سائیکل سوار ہو یا گاڑی میں سفر کرنے والا شخص اُسے کوئی پروا نہیں کہ کوئی اس کی غلط ڈرائیونگ کا شکار بھی ہو سکتا ہے۔ لاقانونیت کی وجہ سے اگرچہ اس ذہنی پسماندگی پر قابو پانا مشکل ہے مگر اپنے سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹی میں ٹریفک کے اُصولوں کی پابندی اور ان پر عمل پیرا ہونے کی ترغیب سے تبدیلی لاسکتے ہیں۔کیا لاہوریئے ٹریفک کے عذاب سے بچ سکتے ہیں؟ کیا لاہور کی سڑکوں پر آپ محفوظ ہیں؟ آخر ٹریفک کے مسائل کا حل کیا ہے؟چیف ٹریفک آفیسر لاہور اس حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ آپ بھی جانئے۔

۔۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -