دو روز قبل اغوا ہونے والی خاتون کی لاش برآمد

دو روز قبل اغوا ہونے والی خاتون کی لاش برآمد
دو روز قبل اغوا ہونے والی خاتون کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اچھر ہ کے علا قہ سے دوروز قبل اغوا ہونے والی خاتون کی لاش کوڑ رداھا کشن سے برآمد پولیس نے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق شمیم رﺅف دوروزقبل واپڈا ہسپتال کے سامنے سے لاپتہ ہوئی جس کی لاش کوٹ رادھا کشن کے علاقہ کلارک آباد میں ویرانے سے ملی ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ زیورات ، نقدی سب غائب تھا، خالی پرس اور دوا کا ڈبہ ملا،مقدمہ مقتولہ کے بیٹے کی مدعیت میں درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

مزید :

جرم و انصاف -