خوبرو پاکستانی سپر سٹار احسن خان کی کھلی ڈلی گفتگو دیکھ کر آپ بھی بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہو جائیں گے
پاکستان ٹی وی اور فلم کے سپر سٹار احسن خان کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں ،احسن خان اپنی لاجواب اداکاری کی وجہ سے کئی ملکی و غیر ملکی ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں ۔احسن خان ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے علاوہ سوشل ایشوز کے حوالے سے بھی گاہے بگاہے کام کرتے رہتے ہیں ،حال ہی میں قذافی سٹیڈیم لاہور میں ’’بارا ریسٹورنٹ ‘‘ کی اوپننگ ہوئی جس میں معروف شخصیات نے شرکت کی ،اس موقع پر ڈیلی پاکستان نے احسن خان سے ان کے فلمی کیرئیر کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کی آپ بھی دیکھئے ۔
۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔