نیب نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اور معروف ترین رہنماءپر ’بجلیاں‘ گرا دیں، شریف برادران کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

نیب نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اور معروف ترین رہنماءپر ’بجلیاں‘ گرا دیں، شریف ...
نیب نے مسلم لیگ (ن) کے ایک اور معروف ترین رہنماءپر ’بجلیاں‘ گرا دیں، شریف برادران کیلئے پریشان کن خبر آ گئی

  

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو خیبرپختونخوا نے مسلم لیگ کے رہنما امیر مقام کو غیر قانونی اثاثے بنانے سے متعلق شکایات پر نیب نے طلب کر لیا ہے ۔دنیانیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام کو آمدن سے زائد اثاثے بنا نے پر 31اکتوبر کو طلب کر لیا ہے ،نیب کے مطابق امیر مقام پر اسلام آباد، لاہور پشاور میں جائیدادیں جب کہ سوات، شانگلہ اور پشاور میں زرعی اراضی خریدنے کا الزام ہے جس کی وجہ سے پشاور نیب نے 31 اکتوبر کو انہیں طلب کیا ہے۔

مزید :

قومی -