ڈی آئی خان،کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

ڈی آئی خان،کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
ڈی آئی خان،کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا

  

ڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے ہوگیا،دھماکے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکاہوا ہے جس میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا،دھماکے سے پولیس موبائل کو بھی نقصان پہنچا،دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پرپہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

مزید :

اہم خبریں -علاقائی -خیبرپختون خواہ -ڈیرہ اسماعیل خان -