معیاری کام کی بدولت نمایاں مقام حاصل کیا، علیزے شاہ

معیاری کام کی بدولت نمایاں مقام حاصل کیا، علیزے شاہ

  

 لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ  علیزے شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی سیلفی پوسٹ کی اور کیپشن میں کسی کو کو مخاطب کئے بغیر لکھا کہ‘میں تمہاری باربی ڈول نہیں ہوں۔علیزے شاہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں رْوٹھے ہوئے انداز والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا جسے دیکھ صارفین اندازہ لگا رہے ہیں کہ اداکارہ کسی سے ناراض ہیں یادرہے کہ علیزے شاہ نے اپنی بہترین اداکاری سے جلد شہرت کی بلندیوں کو چھوا ا ان کا کہنا ہے کہ میں نے ہمیشہ معیاری کا م کو ترجیح دی ہے اسی لئے کامیاب ہوں۔

مزید :

کلچر -