قصور، زمین کے تنا ز ع پر مخا لفین کے ہاتھوں ایک شخص قتل، دو ز خمی 

قصور، زمین کے تنا ز ع پر مخا لفین کے ہاتھوں ایک شخص قتل، دو ز خمی 

  

قصور (بیورورپورٹ)کیلو ں میں زمین کے قبضہ کے تنا ز ع پر مخا لفین نے فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو قتل دو کو شد ید ز خمی کر دیا۔ تفصیل کے مطا بق پو لیس تھا نہ صد ر قصور کے علا قہ کیلو ں میں عمرا ن، اعظم اور مز مل اپنی ز مین پر مو جو د تھے کہ ان کے مخا لفین محمد سیف و غیر ہ آ گئے اور فا ئر نگ کر کے عمرا ن کو مو ت کے گھا ٹ اتا ر دیا جبکہ اعظم اور مز مل کو ز خمی کر دیا پو لیس مصروف کا رروا ئی ہے۔ 

مخالفین کی فائرنگ

مزید :

علاقائی -