مظفر گڑھ، آئل ٹینکر الٹ گیا، پٹرول کی لیکیج شروع

  مظفر گڑھ، آئل ٹینکر الٹ گیا، پٹرول کی لیکیج شروع

  

مظفر گڑھ (این این آئی) مظفر گڑھ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا، الٹنے والے آئل ٹینکر سے پٹرول کی لیکیج بھی شروع ہو گئی۔مظفر گڑھ میں ڈیرہ غازی خان روڈ پر چوک قریشی کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے آئل ٹینکر الٹ گیا۔ٹینکر الٹنے کا واقعہ پیش آنے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ریسکیو حکام کے مطابق آئل ٹینکر میں 48 ہزار لیٹر پٹرول موجود تھا

آئل ٹینکر

مزید :

علاقائی -