ایس ایچ او کا ہنہ ثقلین شاہ کاتھانے کے تمام اہلکاروں سے کرپشن نہ کرنے کاحلف 

ایس ایچ او کا ہنہ ثقلین شاہ کاتھانے کے تمام اہلکاروں سے کرپشن نہ کرنے کاحلف 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر ایس ایچ او کا ہنہ انسپکٹر ثقلین شاہ نے تھانے کے تمام اہلکاروں سے قران پاک پر حلف لیا ہے کہ کوئی بھی کرپشن نہیں کرے گا۔
ایس ایچ او کے مطابق وزیر اعظم اور لاہور پولیس کے سربراہ دونوں کابھی یہی وژن ہے۔

مزید :

علاقائی -