برائلر کے نرخوں میں 4روپے سستا، فارمی انڈے کی قیمت165درجن پر مستحکم

برائلر کے نرخوں میں 4روپے سستا، فارمی انڈے کی قیمت165درجن پر مستحکم

  

لاہور(این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے241روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے کمی سے166روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت165روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -