مارکیٹوں کے انتظامات فول پروف بنانے کا مطالبہ

مارکیٹوں کے انتظامات فول پروف بنانے کا مطالبہ

  

لاہور(نیوز رپورٹر) تاجروں نے حکومت سے مطالبہ کیا ھے کہ فوری طور پر لاھور کی کی تمام مارکیٹوں کے انتظامات فول پروف بناے جایں انہوں نے کہاکہ فروز پور روڈ پر اچھرہ نہر سے لیکر مزنگ چونگی تک  آے روز دوکانوں پر ڈاکے پڑ رھے ڈاکوں اسلحے کے زور پر دوکانداروں کو لوٹ رھے اور جبکہ پولیس نے?نکھیں بند کی ھوئی ہے اور خاموش تماشائی بنی ہوئی ھے انہوں نے کہا کہ فروزپور روڈ سینٹیری ھارڈویر ماربل اور پینٹ کی دوکانوں کاحب ھے اتنے بڑے کاروباری علاقے میں پولیس کی رٹ نظر نہیں آ رھی جس کی وجہ سے کاروباری طبقے میں تشویش بڑ رھی ھے میاں سلیم نے وزیراعلی عثمان بزدار اور سی سی پی او لاھور سے مطالبہ کیا ھے کہ فوری طور پر ڈاکووں کو پکڑا جاے اور دوکانداروں کا نقصان پورا کیا جاے۔

 اگر فوری طور قانون حرکت میں آ نظر نہ آیا تو اگلا لاعمل کا اعلان پریس کانفرنس میں کیا جاے گا جس میں مین فروزپور روڈ بلاک کرنا اور احتجاج ھڑتالوں کا سلسلہ شروع کیاجایگا کروباری طبقہ ٹیکس دیکر بھی غیر محفوظ ھے

مزید :

کامرس -